TRUE ISLAMI DOSTI FORUM

Best Online Entertainment Community


    Gulab Jaman

    Share
    avatar
    admin
    Admin
    Admin

    Posts : 154
    Join date : 2010-07-10
    Age : 29
    Location : PAKISTAN-AHMAD PUR EAST

    Gulab Jaman

    Post by admin on August 10th 2010, 12:04 pm




    گلاب جامن

    اجزاء:


    میدہ آدھا پاؤ ،
    کھویا آدھا کلو
    ، انڈے دو عدد ،
    بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
    ، کوگنگ آئل فرائی کرنے کے لئے ۔

    ترکیب:
    ایک کلو شکر میں دو کپ پانی ڈال کر پکائیں ، تار بنے لگیں تو اُتار لیں اور دس عدد
    چھوٹی الائچیاں بھی پیس کر ڈال دیں

    میدہ ، کھویا ، بیکنگ پاؤڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لئے رکھ دیں ۔ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں ، پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں اور ایسے مزیدار گلاب جامن تیار ہو جائی

      Current date/time is November 23rd 2017, 1:27 pm